کراچی: وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ایم کیو ایم وفد مقامی حکومتوں سے متعلق 28ویں ترمیم جلد لانے اور تمام جماعتوں سے بات کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وفد نے مجوزہ آئینی The post کراچی: وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، مقامی حکومتوں کے لیے 28ویں ترمیم لانے کا مطالبہ appeared first on Qaumi Akhbar.



